-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
برطانیہ، سیکڑوں پولیس اہلکار برطرف
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹لندن پولیس کے سیکڑوں اہلکار اخلاقی بدعنوانی کی وجہ سے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
-
مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳ہندوستان کی ریاست یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے بعض سماجی تنظیموں سے جڑے افراد کے ساتھ دہلی فسادات میں نقصان اٹھانے والے مسلم علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس نے دہلی کی مرکزی حکومت اور پولیس کے کردار پر بڑے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی مساجد اور انکے مکانات کو تباہ کرنے کے لئے بم جیسے دھماکہ خیز مادوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
سیاہ فام امریکی نوجوان کے قاتل پولیس اہلکار کی بریت کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰سیکڑوں امریکی شہریوں نے ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئیس میں، سیاہ فام نوجوان کے قاتل پولیس اہلکار کی بریت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔