-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
کیلیننگراڈ کے محاصرے کو لے کر روس اور بیلاروس کا عسکری تعاون
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶بیلاروس کے صدر نے لیتھوانیا کی جانب سے کیلیننگراڈ کے محاصرے کو اعلان جنگ کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
کورونا محدودیتوں کے خلاف جرمنی اور لتھوانیہ میں مظاہرے، متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸دنیا میں کورونا وایرس کو لے کر ایک طرف جہاں لوگوں میں خوف ہے وہیں جرمنی اور لتھوانیہ میں کورونا کو لے کر لگائی گئیں پابندیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور یہ مظاہرے پر تشدد اختیار کرگئے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
لیتھوانیا کے وزیرخارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےکہا ہے کہ موجودہ حالات ایران اور یورپی یونین کے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بہت ہی مناسب ہیں
-
ایران اور لیتھوانیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور لیتھوانیا کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر بات چیت کی ہے