-
روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔
-
عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
-
پاکستان: 1252 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط کے مد نظر پاکستان میں کام کرنے والی ایک ہزار 252 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے۔
-
کینیڈا میں حجاب پر پابندی کا منصوبہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴کینیڈا کے علاقے کیوبک میں حجاب پر پابندی کا منصوبہ تیار کیاجا رہا ہے۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
افغان وزارت داخلہ کے سابق افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کی وزارت داخلہ کے دو سابق افسران کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔