-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
چین کی جانب سے دہشت گردی کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی درخواست
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱چین نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین نے دہشتگردی کے خلاف متحدہ محاز تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹انتالیا سے شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پیرس حملوں کے تناظر میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے