-
برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں کے ملازمین کی ہڑتال
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کو زبرست گراوٹ آئی ہے۔
-
طفل کش سعودی عرب کو اقوام متحدہ کا تحفہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو خوش کرنے کے مقصد سے بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بلیک لسٹ سے سعودی اتحاد کو نکال دیا۔
-
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔