-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایران کے صدر نے ایٹمی صنعت کے نتائج اور مصنوعات کی نمائش کے معائنے کے موقع پر اس بات پر زور دیا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایٹمی صنعت کی کامیابی دوسری صنعتوں کے لیے نمونہ ہے۔
-
جنوبی پارس فیلڈ کے فیز پر اس سال کام شروع ہوجائے گا
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخرتک پارس جنوبی فیز کے تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کر لئے جائیں گے
-
ایران کی غیرپیٹرولیئم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ غیرپٹرولیئم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے
-
ہندوستان کی منگلور ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز نے ایران کو ایک اعشاریہ چارارب ڈالرادا کر دیئے
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴ہندوستان کی منگلور ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کو تیل دواعشاریہ پانچ چھ ارب ڈالر میں سے ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر ادا کر دیئے ہیں
-
ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت کا عالمی اجلاس شروع
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰ایران کی پیٹروکیمکل صنعت کا بارہواں اجلاس تہران میں شروع ہو گیا ہے۔