-
گنی میں ایبولا وائرس کے 10 مشتبہ کیس
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵گنی میں ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد سے تعلق میں آنے والے 115 افراد کی نشاندہی ہوگئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی گنی کوناکری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گنی کوناکری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا کہ گنی کوناکری کے ساتھ ایران کے سیاسی اور پارلیمانی تعلقات بہت اچھی سطح پر ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نائیجیریا پہنچ گئے
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف مغربی افریقہ کے دورے میں اتوار کی شام کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا پہنچ گئے۔
-
تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔