-
ہولو کاسٹ کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد پر ایران کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی حکومت کی ایماء پر ہولوکاسٹ کے بارے میں قرار داد پاس کئے جانے کے اقدام پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صیہونی حکومت کے دباؤ میں اور عالمی اداروں پر اس کے اثر و رسوخ کی وجہ سے انجام پایا ہے جس کو تہران پوری طرح مسترد کرتا ہے ۔
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
غزہ کے شہیدوں کی نہيں ہولوکاسٹ کی یاد میں دبئی میں نمائش !
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ذہنی پسماندگی کے شکار حاکم دبی کی جانب سے ہولوکاسٹ کے من گھڑت واقعے کی یاد میں نمائیش کا افتتاح
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ بند کردیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔
-
یورپ منافقانہ قوانین کوتبدیل کرے: صدر پاکستان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳پاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ ۔ کارٹون
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶گزشتہ برس یعنی دو ہزار اٹھارہ کے دوران غاصب صیہونی دہشتگردوں نے، اپنے بنیادی و فطری حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے ۲۹۵ فلسطینیوں کو شہید جبکہ ۲۶ ہزار سے زائد کو زخمی کیا۔زخمی ہونے والے فلسطینیوں میں ایک بڑی تعداد اپنے بعض جسمانی اعضاء سے محروم ہو چکی ہے۔اسی طرح شہید و زخمی ہونے والوں میں شیر خوار، پیر، جوان، مرد خاتون سبھی شامل ہیں۔