Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰ Asia/Tehran
  • صومالیہ میں الشباب گروہ کو القاعدہ کی شاخ سمجھا جاتا ہے۔
    صومالیہ میں الشباب گروہ کو القاعدہ کی شاخ سمجھا جاتا ہے۔

امریکہ نے صومالیہ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے ایک سو پچاس سے زیادہ عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صومالیہ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے کیمپ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے میں اس گروہ کے ایک سو پچاس سے زیادہ عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ صومالیہ میں الشباب گروہ کو القاعدہ کی شاخ سمجھا جاتا ہے۔ اس گروہ کو یورپ کی حمایت حاصل ہے اور یہ گروہ صومالیہ کی حکومت کی سرنگونی کے درپے ہے۔

ٹیگس