بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔
ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صومالیہ کو قحط کا خطرہ ہے۔
صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسیف کی وارننگ، ایتھوپیا میں 20 لاکھ افراد بھوک سے مرسکتے ہیں۔
امریکہ کی دہشتگرد فوج نے 2020 میں مارے گئے 23 عام شہریوں کی ہلاکت کی ذمےداری آخر کار تسلیم کرلی۔
صومالیہ میں ہونے والے خودکش حملے میں حملہ آور سمیت متعدد سرکاری اہلکار مارے گئے۔
صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
صومالیہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی جوابی کارروائی میں الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
ڈرون حملے وہائٹ ہاؤس کی اجازت سے کئے جاسکتے ہیں۔