شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملے ميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
یمن میں خونخوار دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا سرغنہ ہلاک ہوگیا۔
نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان القاعدہ کے ساتھ انضمام کی کوشش کر سکتی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن، تین شہروں سے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
حکومت امریکہ نے القاعدہ بر صغیر اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
روس نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصا شمالی افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ کے دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور جنوبی یمنی علاقے میں قومی محافظوں کی چھٹی انفنٹری بریگیڈ کے نام سے انہیں تربیت دینا شروع کر دی ہے۔