Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶ Asia/Tehran

فرانس کی پولیس نے دو فروری کو پیرس کے شمال میں واقع اولنہ سو بو آ شہرمیں ایک بائیس سالہ سیاہ فام نوجوان شہری کو گرفتار کرتے وقت سخت ایذارسانی کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد سے فرانس کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو اب تک جاری ہے۔

ٹیگس