Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵ Asia/Tehran
  • ترکی کے 3 فوجی ہلاک

ترکی میں ایک کارروائی کے دوران ترکی کے 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

ترکی کے جنوبی شہر دیار بکر میں حکام کا کہنا ہے کہ عراق کی سرحد سے متصل ترک علاقے میں کرد علیحدگی پسندوں  کے ایک بم حملے کے نتیجے میں ترکی کے 3 فوجی  اور5 کرد ہلاک ہو گئے ۔ یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں، جب سیکیورٹی فورسز کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف ایک کارروائی کر رہی تھیں۔

 

ٹیگس