میانمار: بھوکے مسلمان بچے / کارٹون
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ Asia/Tehran
میانمار ۔ کمسن بچے ۔ مسلمان ۔ بھوک ۔ اقوام متحدہ!
میانمار وہ مک ہے جہاں ’’نوبل پرائز یافتہ‘‘ لوگ حکومت کرتے ہیں! مگراقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں قریب ۸۰ ہزار مسلمان بچے ایسے ہیں جنکی عمر پانچ سال سے کم ہے اور وہ شدید بھوک کے سبب موت کے دہانے تک پہونچ چکے ہیں اور آئے دن انکے مرنے کی خبر موصول ہوتی ہے۔ مگر اقوام متحدہ اس قدر بے بس ہے کہ وہ سوائے اچھی رپورٹ سازی کے اب تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا پائی ہے۔