ان سوراخوں میں دفن ہوں گے ۲۲ ہزار صیہونی! ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۰ Asia/Tehran
اگلے دس سال میں مرنے والے صیہونیوں کے لئے مقبوضہ فلسطین میں واقع مسجد الاقصیٰ کے حدود میں زمین کے اندر ایک قبرستان کی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں ۲۲ ہزار صیہونیوں کو دفنانے کی گنجائش موجود ہے!