ترقی یافتہ مغرب کا بلیک فرائیڈے ۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸ Asia/Tehran
بلیک فرائیڈے نامی ایک دن جو امریکی و یورپی ثقافت و تمدن کی حقیقت کو بخوبی آشکار کرتا ہے!جہاں سستا مال خریدنے کے لئے لوگ ایک دوسرے پر جھپٹتے ہیں اور اگر ضرورت سمجھتے ہیں تو دھکا مکی اور مار پیٹ سے بھی گریز نہیں کرتے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ بلیک فرائیڈے کے موقع پر دنیا بھر میں دسیوں افراد نے سستے مال کے چکر میں آکر اپنی قیمتی جان گنوا دی!