-
عالمی میدان سے روس کو ہٹانے کی یورپی کوششیں عملی طور پر ناممکن ہیں: پیوٹن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاکید کی ہے کہ یورپی یونین روس کو مختلف بین الاقوامی میدانوں سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ یہ کام عملی طور پر ناممکن ہے۔
-
یوکرین میں 80 غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
-
آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲میانمار کی ایک عدالت نے بدھ کو آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں سے متعلق بنگلہ دیش اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو بنیادی ضرورتیں فراہم کرنے کے معاملے میں اس ملک کی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا 2 ہزار مظاہرین کی جیلوں سے رہائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا ہوئی تاہم حکومت نے 2 ہزار مظاہرین کو جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
-
سوچی کے خلاف کیس کی سماعت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷میانمار کی معزول حکومت کی اعلی عہدیدار آنگ سان سوچی کے خلاف کیس کی سماعت چودہ جون سے شروع ہو رہی ہے۔
-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
امریکی میانمار سے نکل رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵میانمار میں فوجی کودتا کے بعد ہونے والے مظاہروں اور پر تشدد واقعات کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر میانمار سے نکل جائیں۔
-
سوچی کے خلاف میانمار کے فوجی حکمرانوں کے نئے الزامات
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶میانمار کے باغی فوجی حکمرانوں نے نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی پارٹی کی سربراہ آنگ سان سوچی پر مالی بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔