قرنطینے کے بعد روحوں کی بستی بن گیا اٹلی ۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran
کورونا کی روک تھا کے لئے کئے گئے کئی ہفتوں کے قرنطینہ کے بعد اٹلی روحوں کی بستی میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اب تک اٹلی میں ایک لاکھ چھپن ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے انیس ہزار آٹھ سو سے زائد افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ یورپ میں اٹلی ایسا ملک ہے جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔