ونزوئلا نے کوئی کسر نہ چھوڑی ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال میں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366655-ونزوئلا_نے_کوئی_کسر_نہ_چھوڑی_ایرانی_آئل_ٹینکر_کے_استقبال_میں
ونیزوئلا سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اس ملک کی فضائیہ کے متعدد جنگی طیاروں کو ایرانی آئل ٹینکر فارچون کو اسکورٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ Asia/Tehran