میکسیکو زلزلے کی ایک نادر ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368327-میکسیکو_زلزلے_کی_ایک_نادر_ویڈیو
میکسیکو میں تیئیس جون کو 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ کم از کم چھے افراد کی موت کے علاوہ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فلک شگاف عمارت کو ہوا میں ڈاماڈول ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳ Asia/Tehran