Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸ Asia/Tehran
  • روسی فضائیہ نے امریکی جاسوس طیارے کو مار بھگایا

روس کے جنگی طیاروں نے جاپان سی پر پرواز کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

 روسی وزارت دفاع کے مطابق امریکہ کا RC135 قسم کے جاسوس طیارہ ہفتے کے روز جاپان سی کے علاقے میں پرواز کر رہا تھا جسے روس کے سوخوئی اور MIG 31 لڑاکا طیاروں نے علاقے سے مار بھگایا۔
 روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق روسی طیارے امریکی جاسوس طیارے کو اپنی فضائی حدود سے باہر نکالنے کے بعد، اپنے اڈوں پر واپس لوٹ آئے۔
 بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فضائیہ کی تمام پروازیں عالمی قوانین کے مطابق انجام پاتی ہیں اور ان کا مقصد اپنی سمندری حدود کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation links

1:  https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as

2:  https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia

3:  https://chat.whatsapp.com/J3IyL5qztuVHo50s5CQcpN

4:  https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM

5:  https://chat.whatsapp.com/LXH4rFOaNyB6nw3YhEYEZV

Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.

نوٹ: برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوائن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین کو بھی موقع مل سکے۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔شکریہ

ٹیگس