میل اینڈ گارڈیئن کا انکشاف؛ بر اعظم کے ۲۲ ملکوں میں امریکی دہشتگرد موجود ہیں
ویکلی جریدے میل اینڈ گارڈین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ بر اعظم افریقہ کے 22 ملکوں میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد تعینات ہیں۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویکلی جریدے میل اینڈ گارڈین (Mail & Guardian) نے جمعرات کے روز کی اشاعت میں اس بات کا انکشاف کیا کہ براعظم افریقہ کے 22 ملکوں میں امریکی دہشتگرد موجود ہی۔ اس طرح مغربی ایشیاء کے بعد بر اعظم افریقہ امریکی دہشتگردوں کی موجودگی اور تعیناتی کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے۔
امریکہ کی یہ خصلت ہے کہ وہ دوستی کے لبادے میں دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے باوردی دہشتگردوں کو تعینات کر کے انہیں بد امنی اور بحران سے دوچار کرتا ہے اور اس طرح اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے درپے رہتا ہے۔
دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!
Whatsapp invitation link (11) : https://chat.whatsapp.com/BWheYzgo6g14jMJDBW62qg