Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
  • کورونا کے بہانے لاکھوں حیوانات کا قتل

ڈینمارک کی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ملک میں موجود راسو نامی لاکھوں حیوانات کی جان لے لی۔ یہ فیصلہ حکومت نے اُس وقت کیا جب راسو سے رابطے میں آنے کے بعد ۱۲ افراد میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا اور یہ خدشہ ظاہر کیا جانے لگا کہ راسو کے ذریعے اگر کورونا پھیلنا شروع ہو گیا تو پھر کورونا ویکسین کی افادیت خطرے میں پڑ جائے گی۔ محققین کا کہنا ہے کہ راسو میں سرایت کرنے کے بعد کورونا وائرس مزید طاقتور ہو گیا تھا جو انسانوں کے لئے مزید خطرات پیدا کر سکتا تھا۔

ٹیگس