Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran

جاپان نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو دکانوں اور شاپنگ مالز میں آنے والے خریداروں کو کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوکتا بھی ہے اور انکو درکار رہنمائی کے لئے انکی مدد بھی کرتا ہے۔

ٹیگس