زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں مدد کی درخواست کی ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ Asia/Tehran
یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہمیں ایران کے شاہد ڈرون طیاروں کے مقابلے میں امریکا کی جانب سے مدد کی درخواست ملی ہے ۔
سحرنیوز/دنیا: انھوں نے دعوی کیا کہ انہیں ضروری منابع اور ایسے یوکرینی ماہرین فراہم کرنے کی درخواست ملی ہے جو ایرانی ڈرونز سے بچاؤ اور سیکورٹی فراہم کرسکتے ہوں۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel