جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ Asia/Tehran
جاپان کے انرجی اکنامکس انسٹی ٹیوٹ کے میڈل ایسٹ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران پر جارحیت کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کا جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔
سحرنیوز/دنیا: جاپان کے مذکورہ تحقیقاتی ادارے کے سربراہ ساچی ساکاناسی نے جمعے کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کا جانی نقصان بڑھنے کے ساتھ ہی آبنائے ہرمز بند ہوجانے سے توانائی کی قیمت بھی اوپرچلی گئی ہے جس کی وجہ سے ٹرمپ کے دوستوں میں نا راضگی پھیل گئی ہے بنابرین امکان ہے کہ ٹرمپ جلد ہی جنگ بندی کا اعلان کردیں گے
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel