Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • رواں سال کا آخری چاند گرہن

رواں سال کا آخری چاند گرہن 29 اور30 نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔

رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن ایشیا کے کئی ممالک سمیت امریکہ اورآسٹریلیا میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

چاند گرہن کا آغاز ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا جو تقریبا رات 3 بجکر23 منٹ تک جاری رہے گا۔ چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے اور 21 منٹ ہوگا۔

ٹیگس