رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا اور اس کے بعد 2025 میں مکمل چاند گرہن ہو گا۔
انیس نومبر کو صدی کا سب سے طولانی چاند گرہن ہوا جو بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ تقریبا چھے صدیوں کے دوران اپنی نوعیت کا پہلا اتفاق تھا۔
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل انیس نومبر کو ہونے جا رہا ہے جس کے تحت چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔
کل مکمل چاند گرہن ہوگا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔
چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
رواں سال کا آخری چاند گرہن 29 اور30 نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اس طرح ان ممالک میں پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل کو ہوگا۔
اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن 28۔27 جولائی کی رات کو ہوگا جو تقریبا پونے دو گھنٹے تک رہے گا۔