Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran

امریکا میں مقیم یہودیوں نے صیہونی حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے صیہونی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

امریکا میں مقیم یہودی، صیہونی حکومت کے حوالے سے یہ بارہا اعلان کر چکے ہیں کہ یہودیت اور صیہونیزم میں زمین آسمان کا فرق ہے اور صیہونیزم کا وجود ایک خاص سیاسی مقصد کے تحت ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان یہودی مذہب کا احترام کرتے ہیں کیونکہ یہ آسمانی مذہب ہے لیکن صیہونیزم سے شدید نفرت کرتے ہیں۔

 

ٹیگس