May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ Asia/Tehran
  • ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز

امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

کینیڈا؛ فلسطین بالخصوص غزہ میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف عوامی مظاہرے
 
اٹلی؛ دارالحکومت روم میں ہزاروں اطالوی شہریوں نے فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا
 

مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صیہونی پرچم کو نذرآتش کیا

امریکہ؛ مختلف شہروں منجملہ شیکاگو، باسٹن اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرے جاری ہیں

 

امریکہ؛ دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کی حمایت میں اور صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ
 

آذربائیجان میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرہ

 

عراق سمیت مختلف دیگر ممالک میں بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

 
 

ٹیگس