لاک ڈاون پر صیہونیوں کا اعتراض
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ Asia/Tehran
غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔
مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کی مخالف پر سڑکوں پر اتر آئے اور حکومت کے اس فیصلے کے لئے نعرے بازی کرنے لگے۔