Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸ Asia/Tehran
  • بریکنگ نیوز: فلپائن میں شدید زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

فلپائن میں اب سے تھوڑی دیر پہلے آنے والے شدید زلزے کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق فلپائن کے جزیرہ منڈیناؤ میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت سات اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔  فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ امریکہ میں قائم ادارہ ارضیات نے فلپائن میں آنے والے زلزلے کے فورا بعد علاقے میں سونامی الرٹ جاری کردیا ہے۔ 

ٹیگس