Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملکی فوجیوں کے درمیان حاضر ہو کر انکی دفاعی توانائیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جوش و ولولے سے بھرپور شمالی کوریا کے فوجیوں نے بھی اپنی حیران کن صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے طاقت کے متوالے اپنے رہنما کا دل جیت لیا۔

ٹیگس