-
روس کا یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔
-
روس کا اہم اعلان، شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں واپس آسکتے ہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸روس کے قصر کرملین کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو، روس کی شرایط پوری کئے جانے کی صورت میں غلہ سمجھوتے میں فورا واپس لوٹ سکتا ہے۔
-
یوکرین سے سستا گندم درآمد کئے جانے پر یورپی کسانوں کا احتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ، ایک شخص دم توڑ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کے شہر میرپور خاص میں سستے آٹے کے حصول کے لیے آنے والے ہجوم میں بھگدڑ مچ جانے کے باعث کم سے کم ایک شخص دم توڑ گیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کی نئی دہشت گردی، تیل اور گندم کی چوری (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸دہشت گرد امریکہ شام کے تیل اور گندم کی چوری کر رہا ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد اسمگل کرنے کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بہت سے چیلنجز اسمگلنگ خصوصا افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے ہیں۔
-
برطانیہ میں خوراک کی قیمت میں 63 فیصد اضافہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کی جانب سے برطانوی عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی روس کو گندم معاہدے میں واپس لانے کی کوشش
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش گندم کی برآمدات کے سمجھوتے میں روس کی شرکت کا تعطل ختم کرانے کی کوشش کرتے ہوئے اہم رابطے برقرار کر رہے ہیں۔
-
پاکستان نے روس سے تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷پاکستان نے باضابطہ طور پر روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بنیاد پر تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے یکم نومبر سے 15جنوری 2023تک پاکستان کو فراہم کی جائے گی
-
سیلاب کے بعد پاکستان میں گندم کا بحران،پرائیویٹ سیکٹر کی گندم خریداری پر پابندی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کے سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار اس کی ڈیمانڈ سے کم ہونے کا امکان ہے جس کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر کو بیرونی ممالک سے گندم امپورٹ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔