Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵ Asia/Tehran

فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔

دو طرفہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے آپسی دلچسپی اور اہم مسائل پر گفتگو کی اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں یونان کے وزیر اعظم نے وہ حرکت کی جو پوری دنیا میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ 

 

ٹیگس