Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran

چین نے سمندر کے درمیان ہائی وے بنا کر سب کے حیران کر دیا۔

ویسے تو چین عجیب و غریب کام کرنے میں مشہور ہے اور اس نے ایک اور عجیب کام کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔

چین نے سمندر کے درمیان خوبصورت شاہراہ بنا کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔

ٹیگس