May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ Asia/Tehran
  • پورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہار رائے کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیوز)

عالمی یوم محنت کشاں کی مناسبت سے فرانس میں ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے مظاہروں کے دوران پولیس نے یورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہائے رائے کا بھرپور طریقے سے مظاہرہ کیا! یہ صورتحال پورپ کے بعض دیگر ممالک منجملہ جرمنی میں بھی نظر آئی اور وہاں بھی پولیس نے تمام تر شدت کے ساتھ مظاہروں کی سرکوبی کی کوشش کی۔

فرانس میں محنت کش مظاہرین پر پولیس کا تشدد
 
جرمنی (برلن) میں محنت کش مظاہرین پر پولیس کا تشدد

ٹیگس