Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ Asia/Tehran
  • ولادیمیر پوٹین کا، ڈرون طیارے بنانے والے کارخانے کا دورہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا ہے جو ڈرون طیارے بنانے میں روس کے اندر ایک خاص مقام رکھتی ہے-

سحرنیوز/دنیا: ایسنا کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا جو مختلف اقسام کے حملہ آور، جاسوسی اور ہوائی نگرانی کرنے والے ڈرون طیارے تیار کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دورے میں پوتین کے ہمراہ صنعت و تجارت کے وزیر، ولگا میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے کے علاوہ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

ٹیگس