ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i431708-ڈنمارک_کے_دارالحکومت_کوپن_ہیگن_میں_فلسطین_کی_حمایت_میں_مظاہرے_(ویڈیو)
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

سحرنیوز/دنیا: دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت اور فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم وجرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بھی ہزاروں لوگوں نے شہر کی سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔