ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، حیفا میں کار پارکنگ اسپتال میں تبدیل + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i436082-ایران_کی_ممکنہ_جوابی_کارروائی_سے_صیہونی_حکام_پر_لرزہ_طاری_حیفا_میں_کار_پارکنگ_اسپتال_میں_تبدیل_تصاویر
حیفا شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷ Asia/Tehran
  • ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، حیفا میں کار پارکنگ اسپتال میں تبدیل + تصاویر