ترکیہ: ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف استنبول میں مظاہرے + ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ Asia/Tehran
امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں بڑی تعداد میں عوام نے مظاہرے کئے۔