Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran

صیہونی میڈیا نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کی اطلاع دی۔

سحرنیوز/دنیا: اسرائیلی پولیس نے تل ابیب کے قریب " بات یام " شہر میں ایک پارکنگ میں تین بسوں میں دھماکوں اور آگ لگنے کی اطلاع دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

اس واقعے کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب میں تین بسوں میں دھماکوں کے بعد مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کارروائی میں کوئی صیہونی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

ٹیگس