یمن: امریکی طیارہ تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i442006-یمن_امریکی_طیارہ_تباہ
یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-03-04T07:45:32+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • یمن: امریکی طیارہ تباہ

یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: المنار کی رپورٹ کے مطابق یمنی میڈیا نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ساحل پر ایک امریکی طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے ۔

گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی قسم اور حادثے کی وجہ کے بارے میں مزید تفصیلات ابھی تک جاری نہیں کی گئیں۔