ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک چھوٹے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔
افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، کانگریس صدر سونیا اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور 12 دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
طالبان نے نئی حکومت کی تشکیل تک کسی بھی شخص کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 فوجی اہلکار سوار تھے۔
آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔