-
مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱اقوام متحدہ نے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے دائرے کو وسعت دینے کے صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا بھر کے 100 فنکاروں کا فرانچسکا البانیز کی حمایت میں کھلا خط
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۵دنیا بھر کے سو سے زائد ممتاز فنکاروں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا البانیز کی حمایت میں ایک کھلا خط جاری کیا ہے
-
سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶شمالی کردفان، سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک اور تین شہری زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی وکلا کا اقوامِ متحدہ کے ایران مخالف فیصلے پر شدید احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰ایک ہزار سات سو چالیس پاکستانی وکلا اور قانونی ماہرین نے ایک مشترکہ بیان ایران سے متعلق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی ایران کے خلاف دھمکیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو ہی ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے: جنرل اسمبلی کی صدر کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے امریکی صدر کے’امن بورڈ‘ کے تناظر میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہی ایسا واحد ادارہ ہے جس میں ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے۔
-
اقوام متحدہ کے چارٹر کے حامی " گروپ آف فرینڈز" کی جانب سے ایران کے خلاف ہر قسم کی دہشت گردی اور حملوں کی شدید مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ کے چارٹرکے حامی "گروپ آف فرینڈز" کے رکن ممالک نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت، تشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں پر اکسانے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان غیر قانونی اقدامات کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلا خط، امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کے قبول نامہ کا کیا ذکر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں غاصب صہیونی حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ایران کے پر امن احتجاجی مظاہروں کو کشیدگی اور بلوؤں کی طرف لے جانے کے حوالے سے تہران کے موقع کی وضاحت کی ہے۔