اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷ Asia/Tehran
امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی نویں تجرباتی پرواز اسٹار شپ نائن خلا میں پرواز کے تیس منٹ بعد اپنا کنٹرول کھوبیٹھی اور فضا میں واپس آتے ہی تباہ ہوگئی