-
غزہ میں صحافیوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے صیہونی فوج میں خصوصی یونٹ کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱صیہونی فوج میں ایک خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو مبینہ طور پر حماس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی شناخت اور ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب پر 31 عرب و اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اکتیس عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم اور خلیج تعاون کونسل نے ایک بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے حوالے سے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے عربوں کی قومی سلامتی اور ممالک کی خودمختاری کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیا ہے۔
-
نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایران نے صیہونی حکومت کے فسطائی ارادوں کو روکنے کے لئے ٹھوس بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے ایک گلاس پانی دکھا کر ایرانی عوام کے نام فریب پر مبنی پیغام پر ایران میں سخت رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ناروے کا نتن یاہو کی گرفتاری سے متعلق اہم اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱ناروے نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں خطرناک اضافے کے مترادف ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قیدیوں کی واپسی کے لئے مظاہرے کیے ہیں۔
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ہائیر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ کو اسٹریٹجک ناکامی اور اسرائیل کے لیے عالمی تنہائی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔