SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Netanyahu

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں، ان کی اتحادی مذہبی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے کسی بھی امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی روزنامہ ہاآرتص نے صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی جنگ کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

    صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷

    غاصب اسرائیل میں منعقد ہوئے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بعد اپوزیشن خیمے میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور اپوزیشن کی بعض جماعتوں پر نیتن یاہو کی پوزیشن مضبوط کرنے کا الزام لگایا گيا ہے۔

  • نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے

    نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔

  • غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔

  • بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت

    بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔

  • پزشکیان: ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے

    پزشکیان: ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴

    صدر ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ایران کو مٹانے، تباہ کرنے اور   نظام کو ختم کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے کیونکہ ہماری قوم طاقت اور استقامت کے ساتھ  جد و جہد کر رہی ہے اور وہ  تمام رکاوٹوں پر قابو پا لے گی۔

  • سید عباس عراقچی: ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب  ہی کیوں نہ بنے

    سید عباس عراقچی: ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب  ہی کیوں نہ بنے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے این بی سی  ٹی وی چینل سے لائیو گفتگو میں کہا: ہم کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ  وہ قیامت خیز جنگ کا سبب  ہی کیوں نہ بنے لیکن  اس کے ساتھ ہی  سفارت کاری  کے لیے بھی تیار ہیں،  انتخاب صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے۔

  • نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک اپنے ہم منصبوں کے ساتھ  ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    ۵۱ minutes ago
  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS