ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶ Asia/Tehran
اطلاعات کے مطابق کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: ارنا کی رپورٹ کے مطابق ترکمانستان کے شہر آوازہ میں بدھ کے روز منعقد ہونے والے کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کے اجلاس جس میں ایران کی نمائندگی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کی۔
رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں کیسپین سی میں پانی کی سطح کم ہونے سمیت مختلف مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں کیسپین سی میں پانی کی سطح میں کمی کے علل و اسباب کے جائزے کے لئے ساحلی ملکوں کے کمیشن کی تشکیل کی تجویز پیش کی گئی۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس