-
ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں، ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں۔
-
اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کو ایران کا سخت انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے جنگ پسندانہ بیان کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع نیز ایرانی عوام کی حمایت کے لئے اپنے قانونی اور ذاتی حقوق کے حصول سے دریغ نہيں کرے گا۔
-
امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت پانچ ایرانی قیدی رہا کرائے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد صنعا کے ساتھ طویل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کےلئے آمادہ ہے ، امریکہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰یمن میں جنگ بندی کے تیسرے مرحلے کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، یمنی امور میں امریکی نمائندے نے سعودی اتحاد کی طرف سے یہ خبر دی ہے کہ وہ صنعا کے ساتھ طویل مدت جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنےکےلئے آمادہ ہیں۔
-
ہندوستان: اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی مسترد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸ہندوستان کےصدر نے اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی کو مسترد کردیا ہے۔
-
بحرین کی شاہی حکومت کا انجام عراقی ڈکٹیٹر جیسا ہوگا، ہادی العامری
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے آل حلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہوگا۔
-
آل خلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہو گا، ہادی العامری
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہو گا۔
-
عراق: بغداد سے امریکہ اور برطانیہ کے سفیروں کو نکالے جانے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے انتصار الموسوی نے کہا ہےکہ عراق میں امریکہ اور برطانیہ کے سفیر ملک کی تقسیم کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے انھیں عراق سے نکال باہر کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اتحادیوں کی فتح
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی اور غیر رسمی نتائج کے مطابق حزب اللہ اس کے اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی آدھی سے زائد نشستوں پر شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔